Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی
    • وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    • پختونخوا کے پاس بجلی، گیس، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
    • خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب
    • لوئر دیر: دانوہ کے پہاڑوں میں لگی آگ بے قابو، امدادی کارروائیاں جاری
    • حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نے صوبائی کابینہ کے لیے مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کر لی
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی نے صوبائی کابینہ کے لیے مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کر لی

    فروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI has prepared a list of reserved seats for the provincial cabinet
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی فہرست تیار کر لی ہے اور اس فہرست میں ضلع پشاور سے کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی خواتین سیاسی رہنمائوں نے   سپیکر ہاوس کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تیار کی گئی فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے۔  مخصوص نشستوں پر منتخب کی گئی خواتین میں مشال یوسفزئی سمیت چترال کی فوزیہ بی بی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں سنیٹیرفلک ناز کی دوست اور صوابی سے تعلق رکھنے والی زاہدہ ظہور، صوابی سے گل نسرین اور عائشہ نعیم، ضلع مردان سے تعلق رکھنے والی روبینہ ناز، شازیہ، ڈی آئی خان کی رابعیہ بصری سمیت دو اور خواتین بھی فہرست میں شامل ہیں۔ فہرست میں لکی مروت سے کلثوم، سابق ایم پی اے عائشہ بانو اور دیگر کے نام شامل ہیں۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئِی کی جانب سے تیار کی جانے والی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرنے سے قبل حتمی منظوری کیلئَے بانی پی ٹی آئی کو پیش کی جائیگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں طوفانی ہوائیں، بارش و برفباری جاری
    Next Article نوشہرہ میں خواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کر دی گئی
    Web Desk

    Related Posts

    پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی

    جون 6, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026

    پختونخوا کے پاس بجلی، گیس، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی

    جون 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی،وزیراعلی سہیل آفریدی

    جون 6, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026

    پختونخوا کے پاس بجلی، گیس، پانی ہے، اگر یہاں سے بھی یہ بند کردیا جائے تو کیا ہوگا؟ گورنر فیصل کریم کنڈی

    جون 6, 2026

    ایشین گیمز: پاکستان کی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

    جون 6, 2026

    خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، اسمبلی اجلاس طلب

    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.