Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی
    • اگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام
    • سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم
    • میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل
    • وادئ ھزارہ کا وراسٹایل فنکار ” ارشد عباسی” جس نے مرتے دم تک فن وٹقافت کا سفر جاری رکھا۔
    • معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے
    • بینطیر بھٹو شہھید کی 18 ویں برسی پشاور میں الگ الگ منائ جائے گی۔ قائدین اور ناراض کارکنوں کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی
    اہم خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی

    مارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Qalat: Suicide attack near security forces vehicle, one soldier martyred, four injured
    ڈپٹی کمشنر قلات نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خود کش تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع قلات میں قومی شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے ۔

    ڈپٹی کمشنر قلات کے مطابق دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے کو سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ۔

    عینی شاہدین کے مطابق قومی شاہراہ سے گزرنے والی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنئی گئی ہے جبکہ آسمان پر کالے بادل چھا گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مزید بجلی نہیں خریدیں گے، وزیر توانائی اویس لغاری
    Next Article ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار اطمینان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام

    دسمبر 27, 2025

    سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    2025 بھارتی خارجہ پالیسی کی شرمناک ناکامیوں اور بدترین سفارتی ہزیمت کا سال قرار

    دسمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی

    دسمبر 27, 2025

    اگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام

    دسمبر 27, 2025

    سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم

    دسمبر 27, 2025

    میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.