Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
    • 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
    • وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
    • مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف
    • محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
    • سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی
    • بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں، ملک میں سات دن سوگ کا اعلان
    • سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملہ ہوتا ہےاور بار بار ہوتا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
    اہم خبریں

    دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

    دسمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rain and snowfall in various areas including Dir, cold weather further increases
    وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی، لواری ٹنل، کلپانی، شاہی اور بن شاہی پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مغربی سسٹم کے زیر اثر خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا اور دیر لوئر،سوات اور کرک سمیت دیگر قریبی علاقوں میں بارش ہوئی ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا  جس کے بعد سردی کی شدکت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔

    خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے معروف سیاحتی مقام وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈگوائی، لواری ٹنل، کلپانی، شاہی اور بن شاہی ، سوات اور کرک سمیت دیگر علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہو چکی ہے  ۔

    بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، بارش و برف باری شروع ہوتے ہی شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

    برف باری شروع ہوتے ہی سیاحوں نے موسم کا لطف اٹھانے کے لیے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا، بارش و برف باری کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں ۔

    دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کے روز شمالی بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان،کشمیر ، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفبار ی کی توقع  ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران  شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی

    دسمبر 30, 2025

    وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

    دسمبر 30, 2025

    مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا

    دسمبر 30, 2025

    50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی

    دسمبر 30, 2025

    وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

    دسمبر 30, 2025

    مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف

    دسمبر 30, 2025

    محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.