Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رمضان المبارک:فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دینے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    رمضان المبارک:فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دینے کا فیصلہ

    مارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ramadan Decision to give cash to citizens instead of food package
    Share
    Facebook Twitter Email

    رمضان المبارک میں فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

    خیبر پختونخوا کے وزیرِ خوراک ظاہر شاہ طورو نے رمضان المبارک کے حوالے سے آگاہ کیا ہےکہ شہریوں کی سہولت کے لیے ماہ مقدس میں خصوصی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے۔ان کے مطابق فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دی جائے گی۔ عوام کو دھکم پیل اور بد نظمی سے بچانے کیلئِے نقد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔صوبائئ وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کے مطابق تقریبا صوبے میں احساس پروگرام کے لیے 50 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہیں، ہر خاندان کو 10 ہزار روپے احساس پروگرام کے تحت دیے جائیں گے۔ ان کا مہنگائی کے حوالے سے کہنا تھا کہ رمضان میں سخت اقدامات اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کے کنٹرول اور گرانفروشی میں ملوث افراد کے خلاف کیے جائیں گے۔

    cash Ramadan رمضان المبارک نقد رقم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان المبارک سے قبل مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیئے
    Next Article پاراچنار:10 ماہ بعداساتذہ کا سکولوں میں حاضری کامسئلہ حل
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.