Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    اہم خبریں

    حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    اگست 28, 2025Updated:اگست 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Recent monsoon rains, 819 people killed, 1111 injured, NDMA
    خیبر پختونخوا میں 479، پنجاب 182، سندھ 57 بلوچستان 24، گلگت بلتستان 41،آزاد کشمیر 28 اور اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ دو ماہ کے دوران مون سون کی بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل جاری کردی، این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے 28 اگست تک مختلف حادثات کے دوران  819 افراد جاں بحق اور ایک ہزار 111 افراد زخمی ہوئے ۔

    اسلام آباد: این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مون سون سیزن کے دوران خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا، جہاں 479 افراد جاں بحق ہوئے،اس دوران پنجاب میں 182، سندھ میں57 اور بلوچستان میں 24 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون کے دوران گلگت بلتستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 28 جبکہ اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، ان میں سے 13 افراد کا تعلق پنجاب اور ایک کا کشمیر سے ہے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے3 کا تعلق پنجاب اور ایک کا خیبرپختونخوا سے ہے ۔

    رپورٹ میں املاک کے نقصان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مون سون کے دوران گزشتہ 24 گھنٹے میں 606 گھروں کو نقصان پہنچا، جبکہ 505 مویشی ہلاک ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
    Next Article چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026

    پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور

    اپریل 6, 2026

    ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا

    اپریل 6, 2026

    طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.