Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رجسٹریشن سرٹیفیکٹ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو جاری،محمود خان چیئرمین منتخب
    خاص خبریں مارچ 20, 2024

    رجسٹریشن سرٹیفیکٹ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو جاری،محمود خان چیئرمین منتخب

    Facebook Twitter Email
    Registration certificate has been issued to Tehreek-e-Insaf parliamentarians. Mahmood Khan has been elected as chairman
    Share
    Facebook Twitter Email

    رجسٹریشن سرٹیفیکٹ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو جاری کر دیا گیا ہے۔محمود خان چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ضمنی انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو پارٹی رجسٹریشن سرٹیفیکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین جبکہ نائب چیئرمین ملک افضل دین ہوں گے۔یاد رہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چئیرمین کا عہدہ پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد خالی تھا۔

    Mahmood Khan Registration certificate رجسٹریشن سرٹیفیکٹ محمود خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان
    Next Article بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.