Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
    اہم خبریں مارچ 20, 2024

    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    Facebook Twitter Email
    PTI founder Imran Khan has approached the Supreme Court against election rigging
    Share
    Facebook Twitter Email

    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے

    تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل الیکشن 2024 میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف  سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست میں جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی استدعا کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو نتائج تبدیل کرکے ہرانے کی تحقیقات کی جائیں،پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے، تحقیقات کے لیے تعصب نہ رکھنے والے سپریم کورٹ ججز کا کمیشن بنایا جائے۔

    Imran Khan Supreme Court سپریم کورٹ عمران خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرجسٹریشن سرٹیفیکٹ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کو جاری،محمود خان چیئرمین منتخب
    Next Article پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.