Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
    • گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    • کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی
    • ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
    • وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری

    ستمبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Report on terrorist incidents in Khyber Pakhtunkhwa released during 8 months
    خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوگئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں 79 پولیس اہلکار  اور 138 عام شہری بھی شامل ہیں ۔

    پشاور: سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 351 ملزمان نامزد، 32 ہلاک جبکہ 5 گرفتار ہوئے ۔

    رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں 138 عام شہری شہید، 352 زخمی ہوئے، رواں سال صوبہ بھر میں 79 پولیس اہلکار شہید جبکہ 130 زخمی ہوئے ہیں ۔

    سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ دہشتگردی کے 129 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 17 عام شہری شہید، 51 زخمی ہوئے، دہشت گروں سے لڑتے ہوئے 13 پولیس اہلکار شہید جبکہ 46 زخمی ہوئے ۔

    گزشتہ ماہ دہشت گردی کے سب سے زیادہ 42 واقعات میں 186 ملزمان نامزد ہوئے جبکہ مقابلوں میں 8 دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ بنوں میں سب سے زیادہ 42، شمالی وزیرستان میں 15، جنوبی وزیرستان میں 14، دیر میں 11، ڈی آئی خان اور کرم میں 8،8 واقعات رونما ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی

    ستمبر 3, 2025

    کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی

    ستمبر 3, 2025

    ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری

    ستمبر 4, 2025

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی

    ستمبر 3, 2025

    کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی

    ستمبر 3, 2025

    ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

    ستمبر 3, 2025

    وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.