Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رضوان اور بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
    اہم خبریں

    رضوان اور بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

    مئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rizwan and Babar Azam won another honor
    Share
    Facebook Twitter Email

    رضوان اور بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

    قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔باکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنر شپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے ہیں۔دونوں قومی کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنر شپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔

    یاد رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے بعد بھارت کے روہت شرما اور کے اہل راہول سب سے زیادہ 5 سنچری پارٹنر شپس بنانے والی جوڑی ہیں۔بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مختلف پلیئرز کے ساتھ 15 سنچری پارٹنر شپس کیں۔بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 17 سنچری پارٹنرشپ میں حصہ دار رہے ہیں۔ جبکہ محمد رضوان 13 ویں مرتبہ سنچری پارٹنر شپ میں حصہ دار رہے ہیں۔

    Rizwan and Babar رضوان اور بابر اعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکس چینج کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،75 ہزار کی حد بھی عبور
    Next Article دبئی:ہندوستانیوں کی سب سے زیادہ جائیدادیں پائی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.