Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے
    • ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا
    اہم خبریں

    آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا

    مارچ 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Russia to supply oil to Pakistan amid Hormuz crisis
    رپورٹ کے مطابق 7 لاکھ 33 ہزار  بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ 

    روسی میڈیا نےیہ بات گلوبل انرجی امور کے ماہر ڈاکٹر ممودہ سلامے کے حوالے سے کہی۔ رپورٹ کے مطابق 7 لاکھ 33 ہزار  بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان تیل کے لیے طویل عرصے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر انحصار کررہا ہے تاہم اس سے پہلے بھی روسی خام تیل خرید چکا ہے۔

    پاکستان بزنس کونسل کے حوالے سے یہ بھی دعوی کیا گیاکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ہر  10 فیصد اضافہ پاکستان کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر کا اضافہ کردیتا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچیں توسالانہ خسارہ 5 سے 7 ارب ڈالر تک بڑھ جائےگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.