Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا
    اہم خبریں

    ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sania Mirza's important message for women came out
    Share
    Facebook Twitter Email

    ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے۔

    بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےحال ہی میں خواتین کے لئے اہم پیغام دیا۔جو کہ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کی صلاحیتوں اور کارناموں کی بدولت مداح ان کو ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں اور وہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے بھی آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔

    37 سالہ سابقہ کھلاڑی کا پیغام یہ ہے کہ خواتین صرف خوبصورتی یا باورچی خانے تک محدود نہیں ہیں۔انہوں نے یہ  انسٹاگرام پر شیئر کیا۔اس اسٹوری میں ثانیہ مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اس سے کہیں زیادہ ہیں جو کہ معاشرہ ان کو بنانا چاہتا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا نے انسٹا اسٹوری میں اپنے ایک انٹرویو کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں ان کا پیغام درج ہے،ثانیہ مرزا کے خیال میں خواتین سے صرف یہ امید نہیں کرنی چاہیے کہ وہ صرف خوبصورت نظر آئیں اور کھانا پکائیں بلکہ وہ اس سے کہیں زیادہ کرسکتی ہیں۔یاد رہے کہ سابقہ  بھارتی ٹینس اسٹار ریٹائرمنٹ کے بعد ان دنوں اپنے 6 سالہ بیٹے اذہان مرزا ملک کی پرورش کے ساتھ مختلف کمرشلز اوربھارتی اسپورٹس شوز میں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

    Sania Mirza women ثانیہ مرزا خواتین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
    Next Article پنجاب حکومت:مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار نکال لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.