Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز بنالیے،کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری
    اہم خبریں

    دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز بنالیے،کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری

    اکتوبر 15, 2024Updated:اکتوبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second Test, Pakistan scored 259 runs for 5 wickets on the first day
    ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے شاندار سنچری بنائی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور  انگلینڈ کے درمیان ملتان  میں  جاری   دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا  کھیل  ختم  ہونے  تک   قومی  ٹیم   نے 5  وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ۔

    پاکستان کی ابتداءی  وکٹیں  جلادی  گریں ،عبداللہ شفیق7، سعود شکیل 4 اور کپتان شان مسعود 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    ڈیبیو کرنے والے کامران غلام نے شاندار سنچری بنائی اور  118 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے  جبکہ صائم ایوب  77 رنزبنا کر پویلین  لوٹ  گئے ۔

    محمد رضوان 37 اور سلمان آغا 5 رنزبنا کر کریز  پر موجود ہیں۔  انگلینڈ  کی  جانب  سے  جیک  لیچ  2،میتھیو  پاٹس،بریڈن  کرس  اور  شعیب  بشیر  نے  ایک  ،ایک  وکٹ  اپنے  نام  کی  ۔

    واضح رہےکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیوزیکل شو "ستائنہ” کی مقبولیت برقرار: بختیار خٹک اور ہمائیون کی شاندار پرفارمنس
    Next Article وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں عشائیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.