Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میوزیکل شو "ستائنہ” کی مقبولیت برقرار: بختیار خٹک اور ہمائیون کی شاندار پرفارمنس
    اہم خبریں اکتوبر 15, 2024

    میوزیکل شو "ستائنہ” کی مقبولیت برقرار: بختیار خٹک اور ہمائیون کی شاندار پرفارمنس

    Facebook Twitter Email
    Popularity of musical show Satayna continues Bakhtiar Khattak and Humayun perform brilliantly
    Share
    Facebook Twitter Email

    میوزیکل شو "ستائنہ” کی مقبولیت برقرار: بختیار خٹک اور ہمائیون کی شاندار پرفارمنس برقرار ہے۔

    پشاور (شوبز ڈیسک) خیبر ٹی وی رواں سہ ماہی میں اپنے کلاسیکل پروگرامز کو دوبارہ نشر کر رہا ہے، جن میں سے ایک قابل ذکر پروگرام "ستائنہ” ہے۔ اس شو میں نامور گلوکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جو آج دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، جیسے معشوق سلطان، مہ جبین قزلباش، استاد عبدالوہاب، شاز خان، چشتی چمن جان، گلریز تبسم، حشمت سحر، وصال خیال، بدر ملنگ اور دیگر معروف سنگرز۔

    بختیار خٹک اور ہمائیون کی عمدہ پرفارمنس نے اس پروگرام کی مقبولیت کو مزید بڑھا دیا ہے، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ "ستائنہ” نہ صرف موسیقی کے شائقین کے دلوں میں جگہ بنا رہا ہے بلکہ کلاسیکل موسیقی کی روایت کو بھی زندہ رکھ رہا ہے۔

    ستائنہ میوزیکل شو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی کا منفرد شو "تماشا” نامور مہمانوں کی میزبانی اور باصلاحیت نوجوانوں کی پذیرائی
    Next Article دوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز بنالیے،کامران غلام کی ڈیبیو پر سنچری
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.