Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں اکتوبر 30, 2025

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct operations in different areas of Balochistan, killing 18 terrorists
    کوئٹہ میں 14 اور کیچ میں 4 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک سرزمین پر انسانیت دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے چلتن اور کیچ کے علاقے بلیدہ میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے خلاف دو مختلف آپریشنز میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 28 اور 29 اکتوبر کو کوئٹہ میں چلتن پہاڑی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی اسپانسرڈ 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے کا مزید بتانا ہے کہ  دوسری کارروائی کیچ کے علاقے بلیدہ میں کی گئی، جہاں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کیا گیا ۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ۔

    مارے گئے دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے، علاقے میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترکیہ کی درخواست پر پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
    Next Article سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغانوں کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
    webdesk

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.