Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تعزیتی خط
    • فائیو جی سپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہو گی
    • وزیر اعظم کی ٹیکس چوری کے سدباب کےلیے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت
    • سولر پینلز کی تقسیم شفاف اور منصفانہ بنائی جائے، وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری
    • ایران کیساتھ جنگ کب ختم ہوگی ؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتادیا
    • اظہارِ رائے کی آزادی ہے لیکن ریڈ لائن عبور کرنے پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، وفاقی وزرا
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے غیر سرکاری وفد کابل پہنچ گیا
    • وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید
    اہم خبریں

    بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 58 دہشتگرد ہلاک، 11 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جنوری 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces neutralize 58 militants in Balochistan operations
    سیکیورٹی فورسز اور دیگر اداروں نے دہشتگردوں کے تمام حملے ناکام بنا دیے گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات دہشتگردوں نے بیک وقت 12 مقامات پر حملے کیے، تاہم سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث دہشتگردوں کے تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی مختلف کارروائیوں میں اب تک 58 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ حملوں اور جوابی کارروائی کے دوران سیکیورٹی اداروں اور پولیس کے 11 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کا مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف تعاقب اور سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، جبکہ کارروائیوں میں مزید دہشتگردوں کی ہلاکت اور نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے گوادر میں ایک بلوچ مزدور خاندان کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والوں کا تعلق ضلع خضدار سے بتایا جا رہا ہے، جبکہ شہداء میں ایک خاتون اور تین معصوم بچے بھی شامل ہیں۔

    واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ
    Next Article وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026

    فائیو جی سپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہو گی

    مارچ 10, 2026

    وزیر اعظم کی ٹیکس چوری کے سدباب کےلیے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026

    فائیو جی سپیکٹرم 507 ملین ڈالر میں نیلام، اگلے 6 ماہ میں بڑے شہروں میں سروس دستیاب ہو گی

    مارچ 10, 2026

    وزیر اعظم کی ٹیکس چوری کے سدباب کےلیے انفورسمنٹ کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 10, 2026

    سولر پینلز کی تقسیم شفاف اور منصفانہ بنائی جائے، وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد لغاری

    مارچ 10, 2026

    ایران کیساتھ جنگ کب ختم ہوگی ؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتادیا

    مارچ 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.