Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

    اگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in DI Khan, 2 terrorists killed
    Security forces operation in DI Khan, 2 terrorists killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان  کے علاقے  کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے پر آپریشن کیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے   آپریشن  دہشتگردوں کے خلاف خفیہ اطلاع  کی بنیاد پر کیا ہے۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ   آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

    ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سےاسلحہ اور گولہ بارود  بھی برآمدہوا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کی شناخت عرفان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سکنہ کیڑی ملنگ   کا رہائشی تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی وزیر دہشتگردی کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
    Next Article ملک کےخلاف سازشوں میں فیض حمید بھی عمران خان کے ساتھ شامل تھے، عطا تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

    جون 23, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.