Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئینز ون ڈے کپ میں شاداب اور شاہین کی ہوئی لڑائی
    قومی خبریں

    چیمپئینز ون ڈے کپ میں شاداب اور شاہین کی ہوئی لڑائی

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چیمپئینز ون ڈے کپ میں شاداب اور شاہین کی لڑائی
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیمپئینز ون ڈے کپ میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان میچ  ہوا جس میں شاداب خان کی شاہین آفریدی کیساتھ ہونے والی لڑائی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

    ذرائع کے مطابق ، گزشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں میچ کھیلا گیا ـ جس  میں پینتھرز اور لائنز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جہاں شاداب کی ٹیم 46.5 اوورز میں 283 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جبکہ ہدف کے تعاقب میں اُتری لائنز کی ٹیم محض 199 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

    اس میچ میں لائنز کی بیٹنگ کے 29ویں اوور کے دوران شاداب خان نے شاہین شاہ آفریدی کو بال کروائی اور تلخ جملے بھی  کہے ، تاہم شاہین آفریدی نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا اور پُرسکون انداز اپنایا ـ جبکہ اگلے اوور میں اسامہ میر نے شاہین کو صفر پر پویلین بھیج دیا۔

    اس اوور کے دوران شاداب خان ، شاہین آفریدی کے ساتھ کچھ تلخ کلامی  میں مصروف تھے، کیونکہ لائنز 284 رنز کے تعاقب میں 156-6 پر جدوجہد کر رہی تھی اور بالآخر 35.2 اوورز میں صرف 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

    اس میچ میں شاہین کی کارکردگی مایوس کُن رہی جنہوں نے بالنگ میں 9.5 اوورز میں 57 رنز لٹائے تاہم تین وکٹیں لیں۔

    چیمپئینز ون ڈے کپ شاداب شاہین لڑائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان سفارتکار کی قومی ترانے کی بے توقیری،کے پی اسمبلی میں قرار داد جمع
    Next Article بالی وڈ:ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی دوستی ٹوٹنے کی کیا وجہ تھی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.