Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بالی وڈ:ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی دوستی ٹوٹنے کی کیا وجہ تھی؟
    بین الاقوامی ستمبر 18, 2024

    بالی وڈ:ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی دوستی ٹوٹنے کی کیا وجہ تھی؟

    Facebook Twitter Email
    بالی وڈ:ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی دوستی ٹوٹنے کی کیا وجہ تھی؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    بالی وڈ کی  مقبول اداکارائیں ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی ماضی  میں گہری دوستی ہوا کرتی تھی جو اب ختم ہوگئی لیکن اس کی وجہ کیا تھی ؟

    غیر ملکی خبر رساں ادارے  نے رانی مکھرجی کے  پرانے انٹرویو پر ایک رپورٹ شائع کی ہے ـ جس میں  کافی ودِ کرن پروگرام میں کرن جوہر نے رانی مکھرجی سے سوال پوچھا تھا ـ کہ ان کے  ایشوریا سے تعلقات ختم ہونے کی کیا وجہ ہے

    اداکارہ نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا  کہ ‘میرے ایشوریا کے ساتھ کسی قسم کے ذاتی مسائل نہیں تھے، میرے کسی بھی فنکار  کے ساتھ کوئی مسئلے نہیں ہیں، شاید ایشوریا کو کوئی مسئلہ ہو کیونکہ اس نے  خود ہی مجھ سے فون پر رابطہ کرنا بند کر دیا ہے’۔

    رانی مکھرجی نے مزید کہا ‘میری  ایشوریا سے اب تک کسی بھی تقریب میں ملاقات نہیں ہوئی ـ لیکن میرا خیال ہے کہ جب  بھی ہماری ملاقات ہوگی تو ہم دونوں کے  درمیان سب ٹھیک ہوگا اور ایک دوسرے سے بات بھی کریں گے’۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق 2003 کی سپر ہٹ فلم چلتے چلتے میں ہیرو شاہ رخ خان کے ساتھ ایشوریا رائے کو کاسٹ کیا جانا تھا لیکن پھر رانی  مکھرجی کو کاسٹ کرلیا گیا۔

    فلم میں رانی کو لینے کی وجہ ، ایشوریا رائے کے بوائے فرینڈ سلمان خان تھے ،سلمان خان نے فلم چلتے چلتے کے سیٹ پر اس وقت ایک ہنگامہ کھڑا کردیا تھا جس کے بعد پروڈیوسر شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کی جگہ رانی مکھرجی کو لینے کا سوچا۔

    لیکن بعد میں جب ایشوریا کو پتا چلا کہ ان کی جگہ رانی کو کاسٹ کرلیا گیا ہے تو انہیں لگا رانی مکھرجی نے انہیں دھوکا دیا ہے جس کے بعد دونوں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔

    ایشوریا رائے دوستی رانی مکھرجی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئینز ون ڈے کپ میں شاداب اور شاہین کی ہوئی لڑائی
    Next Article فتنہ الخوارج کو افغان طالبان کی سپورٹ حاصل ہے: منیر اکرم
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.