Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
    • آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
    • ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ
    • تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان
    • سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شہباز شریف:وزیر اعظم منتخب ہونے پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے مبارک باد
    اہم خبریں

    شہباز شریف:وزیر اعظم منتخب ہونے پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے مبارک باد

    مارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shahbaz Sharif Congratulations on behalf of the heads of different countries for being elected as the Prime Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی وزیر اعظم نے وزیر اعظم پاکستان کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دے دی۔ سماجی رابطوں کی ویب پر جاری اپنے ایک پیغام انہو ں نے وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بھارتی وزیر اعظم نے پوسٹ میں پاکستانی ہم منصب نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیگ بھی کیا۔یادرہے کہ بھارتی وزیراعظم کے علاوہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، ایرانی اور چینی صدور بھی وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دے چکے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرچکے ہیں۔

    Congratulations Shahbaz Sharif شہباز شریف مبارک باد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کو افغان طالبان حکومت بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
    Next Article پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کیلئے تیاریاں تیز
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2025

    آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2025

    آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.