Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ،ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 4 طلبا سکول سے خارج کردئیے گئے
    اہم خبریں

    شانگلہ،ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 4 طلبا سکول سے خارج کردئیے گئے

    ستمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla, 4 students were expelled from school for making Tik Tok video
    طلبا سے کتابیں بھی واپس لے لی گئیں اور ان کو بیڈ کریکٹر سرٹیفکیٹ تھما دیئے گئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ: (تحسین اللہ تاثیر)  تحیصل چکیسر کے گورنمنٹ ہائی سکول دنہ کول کے چار طلباء کلاس روم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر سکول سے خارج کردئیے گئے۔

    جماعت دہم کے چار طلباء کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سکول ہیڈماسٹر نے ایکشن لیا تھا۔

    سکول ہیڈماسٹر نے چاروں طلباء کو سکول سے خارج کر دیا ، ان سے کتابیں بھی واپس لے لی گئیں اور  ان کو بیڈ کریکٹر سرٹیفکیٹ تھما دیئے گئے۔

    ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبا ایک پشتو گانے پر ڈانس کررہے ہیں۔

    طلبا کو سکول سے نکالنے پر سول سوسائٹی نے سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ ویڈیو میں ایسا کیا ہے جس پر بچوں کو سکول سے نکال دیا گیا ۔مقامی لوگوں نے محکمہ تعلیم سے متعلقہ سکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،چین نے پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ہرادیا
    Next Article امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس کی اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.