Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    • وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    • سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور
    • شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا
    • پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”
    • آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع
    • سی ٹی ڈی پنجاب کا مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک ماہ کے دوران 26 دہشت گرد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس کی اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں
    اہم خبریں

    امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس کی اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں

    ستمبر 16, 2024Updated:ستمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US Deputy Secretary of State John Bass met with Ishaq Dar and Army Chief General Asim Munir
    وزیر خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان مثبت تعلقات کی اہمیت پر زور دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (سیار علی شاہ) پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وزارت خارجہ کے نائب سیکرٹری جان باس اور

    پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہوسٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔

    دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی وفد اور وزیر خارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان جاری منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیر خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان مثبت تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

    دوسری جانب  اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ اور خطے کی صورتحال اور خطے کے امن و خوشحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے  ۔

    امریکی وفد نے پاکستان میں موجود امریکہ جانے والے افغان پناہ گزینوں کو مسلسل تعاون فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ جبکہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا غیر مستقل ممبر بننے پر مبارک باد بھی پیش کی اور اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے میں امریکہ کی دلچسپی کا بھی اظہار کیا۔

    واضح رہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے نائب سیکرٹری خارجہ پاکستان اور ترکیہ کے پانچ روزے پر ہیں جسکے پہلے حصے میں پاکستانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں کے بعدامریکی وفد کی ترکیہ میں حکام سے ملاقاتیں بھی  شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ،ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر 4 طلبا سکول سے خارج کردئیے گئے
    Next Article خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور

    فروری 14, 2026

    شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.