Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا گیا
    اہم خبریں ستمبر 16, 2024

    خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا گیا

    Facebook Twitter Email
    KP cabinet meeting called on 18th September
    پشاور: کابینہ اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔۔۔فوټو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: کابینہ اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا، وزیراعلی  علی امین گنڈا پور صدارت کریں گے ۔

    کابینہ اجلاس  کے ایجنڈے میں  سول سرونٹ ایکٹ میں ترامیم ، سیلاب سے متاثرہ روڈ کی بحالی شامل ۔

    سرائے نورنگ اورترکی کے شہر بیگسیلارکو جڑواں  شہر قرار دینے کی منظوری بھی کابینہ اجلاس سے لی جائے گی ۔

    سانحہ نوتھیہ بازارمتاثرین کوپیکج، چیئرپرسن انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبیونل کی تعیناتی بھی ایجنڈے میں شامل ۔

    زکوٰۃ وعشر کونسل بنانے،  سی ای اوکے پی آئل اینڈ گیس  کی تعیناتی بھی ایجنڈے میں شامل ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی نائب وزیر خارجہ جان باس کی اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں
    Next Article وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراءکردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.