Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    • دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟
    • انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،جنوبی افریقہ اور سری لنکا بھی کامیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی
    اہم خبریں

    شکار پور: ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 7 افراد زخمی

    اکتوبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shikarpur: Explosion on railway track, 4 bogies derailed, 7 people injured
    پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    شکارپور کے علاقے سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں، 7 افراد زخمی ہوگئے ۔

    شکارپور: پولیس حکام کے مطابق دھماکہ سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سےجعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، واقعے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، 4 زخمیوں کو سی ایم ایچ اور 3 کو سول ہسپتال شکارپور منتقل کیاگیا ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

    پولیس کے مطابق مسافروں کو کسی اور مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ علیحدہ کی گئی بوگیاں جیکب آباد کی جانب روانہ ہو چکی ہیں ۔

    پولیس نے مزید بتایا کہ یہ ایک سنگل ٹریک ہے جسے جیکب آباد کے راستے کوئٹہ آنے اور جانے والی ریل ٹریفک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

    دھماکے کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی، ریلوے عملہ ٹریک کو بحال کرنے کے لیے بوگیوں کو پٹری سے ہٹانے میں مصروف ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت معرکہ حق میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا، ترجمان پاک فوج
    Next Article سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر

    جنوری 20, 2026

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.