Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ
    • دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی
    • پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صبغت اللہ شاہ جی:حمایت اورمذمت کا چکر چھوڑیں بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا
    اہم خبریں

    صبغت اللہ شاہ جی:حمایت اورمذمت کا چکر چھوڑیں بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا

    دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    مذمت اور حمایت کا چکر چھوڑیں، جب تک بلوچستان میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا، صبغت اللہ شاہ جی
    Share
    Facebook Twitter Email

    حق دو تحریک کے رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے اسلام آباد میں جاری لواحقین لانگ مارچ شرکاءکے دھرنا کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اب یہ مذمت اور حمایت کا چکر ہم چھوڑ دیں تو یہ بہتر ہے.1948میں قبضہ ہوا ہمارے اوپر، کیا آپ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

    اس کے بعد بابو نوروز کو قرآن مجید دکھا کر آپ نے پہاڑوں سے اتارا، انہیں معلوم تھا کہ مجھے پھانسی دیدی جائے گی لیکن انہوں نے قرآن شریف کا احترام کیا اور پہاڑوں سے نیچے آگئے، آپ نے نوروز سمیت تمام لوگوں کو پھنسی دی، کیا آپ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ آپ نے ہماری سرزمین پر ایٹمی دھماکا کیا جہاں آج بھی لوگ معذور پیدا ہورہے ہیں، کیا آپ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

    نواب بگٹی صاحب کا واقعہ ہوا اسے آپ کیسےدیکھتے ہیں، آپ کیا اس کی مذمت کریں گے، دو دہائیوں سے ہمارے ہاں لاشیں گر رہی ہیں لوگوں کو اغوا کیا جارہا ہے، لاپتا کیا جارہا ہےآپ کیا اس کی مذمت کریں گے۔ ہمارے خیال میں اب اس مذمت اور حمایت کا سلسلہ ترک کرنا چاہیے، ہمارے جو بھی مرتے ہیں ان کی مذمت آپ کبھی بھی نہیں کریں گے اور اس کی امید ہمیں ہے بھی نہیں، اس لیے آپ کے بھی جو مریں گے ہم اس کی مذمت نہیں کریں گے کیونکہ بلوچستان اس وقت میدان جنگ ہے اور وہاں یہ سب کچھ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہاں یہ آگ لگی ہوئی ہے۔

    baloch baloch long march Support and condemnation
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کی بی آر ٹی میں سالانہ مسافروں کی تعداد 8کروڑ سے تجاوز
    Next Article لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025

    دوحہ:وزیراعظم کی قطر کے امیر سے ملاقات، اسرائیلی حملے پر قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    پشین: محکمہ انسداد دہشتگری کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.