Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرٹی وی کے لاکھوں ناطرین کیلئے خوشخبری۔ شینو مینو شو ۔۔۔ سیزن 3۔۔
    • قوی خان نے مرنے سے قبل اپنی بخشش کیلئے کیا فیصلہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    • خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کا روغ صحت ڈینگی سے بچاو اور اسکی وجوہات پہ مبنی توجہ طلب شو
    • پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر بندش، دھشت گردی اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی! دیکھئے خیبر نیوز کا بارڈر فائل
    • بدرمنیر کے سوا پشتونوں نے آج تک کسی کو ھیرو تسلیم نہیں کیا، آصف خان
    • ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نتائج جاری کر دیئے
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • 45 سال بعد سپریم کورٹ رولز 2025 کے نفاذ سے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سونیا حسین نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتا دی
    اہم خبریں

    سونیا حسین نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتا دی

    جون 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sonia Hussain explained the reason for not doing a film with Emraan Hashmi
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے انکشاف کے مطابق انہیں معروف بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم کی پیشکش کی گئی تھی جس کو انہوں نے قبول نہیں کیا۔

    سونیا حسین نے بتایا کہ انہیں بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی۔اداکارہ کے مطابق انہیں ماضی میں کئی بالی وڈ فلموں میں کام کی پیشکش ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق سونیا حسین نے بتایا ہے کہ ان کو بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے اس فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی،لیکن اسی دوران پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے۔

    مزید انہوں نے بتایا کہ جس وقت مجھے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کی آفر ہوئی، اس وقت میری عمر بہت ہی کم تھی، میں جوان تھی جس کی وجہ سے میرے اوپر فیملی کی طرف سے سختیاں بھی تھیں۔اس کے علاوہ اس وقت شوبز کیریئر کے ساتھ ساتھ میری پڑھائی بھی چل رہی تھی جس کے باعث میں نے اس فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔سونیا حسین کے مطابق ان کو بھارتی اداکار سنتوش کمار کی پرانی فلم کے ریمیک اور مشہور ناول نگار شیکسپیئر کے ناول پر مبنی ایک بالی وڈ فلم میں کام کرنے کی پیشکش بھی ہو چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:سیدو شریف جیل میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا
    Next Article افغانستان میں خواتین مردوں کے ظلم و ستم کا شکار
    Mahnoor

    Related Posts

    ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے نتائج جاری کر دیئے

    اکتوبر 27, 2025

    45 سال بعد سپریم کورٹ رولز 2025 کے نفاذ سے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    اکتوبر 26, 2025

    خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی، 25 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید

    اکتوبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرٹی وی کے لاکھوں ناطرین کیلئے خوشخبری۔ شینو مینو شو ۔۔۔ سیزن 3۔۔

    اکتوبر 27, 2025

    قوی خان نے مرنے سے قبل اپنی بخشش کیلئے کیا فیصلہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    اکتوبر 27, 2025

    خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کا روغ صحت ڈینگی سے بچاو اور اسکی وجوہات پہ مبنی توجہ طلب شو

    اکتوبر 27, 2025

    پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر بندش، دھشت گردی اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی! دیکھئے خیبر نیوز کا بارڈر فائل

    اکتوبر 27, 2025

    بدرمنیر کے سوا پشتونوں نے آج تک کسی کو ھیرو تسلیم نہیں کیا، آصف خان

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.