Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    • پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
    • نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
    • بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان: امن کمیٹی کے سربراہ کے دفتر میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
    فیچرڈ

    جنوبی وزیرستان: امن کمیٹی کے سربراہ کے دفتر میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

    اپریل 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Explosion in office of peace committee chief, 7 killed, several injured
    دھماکے سے امن کمیٹی کا دفتر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق لوئر جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے سربراہ کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے، دھماکے  میں  7 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ۔

    ذرائع نے بتایا ہے کہ  کمانڈر سیف الرحمان کی سربراہی میں دفتر میں جرگہ جاری تھا،کہ اس دوران دھماکہ ہوا ۔

    دھماکے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہین،زخمیوں میں کمانڈر سیف الرحمان اور تحصیل شکئی امن کمیٹی کے سربراہ کمانڈر تحصیل بھی شامل ہیں ۔
    زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا،جن میں بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

    دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے سے امن کمیٹی کا دفتر مکمل تباہ ہوگیا ہے ، حملے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے،جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور گورنر کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے،خواجہ آصف
    Next Article پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ

    دسمبر 15, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025

    نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.