Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان
    • داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار
    • ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی
    • کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق
    • دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم
    • پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
    • پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسٹاک مارکیٹ ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    اہم خبریں

    اسٹاک مارکیٹ ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    اپریل 4, 2024Updated:اپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Stock market The country reached the highest level
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومتی بہترین حکمت عملی کے باعث اسٹاک مارکیٹ ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکی کرنسی بھی گراوٹ کا شکار ہے

    کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پراسٹاک مارکیٹ میںمثبت آغاز ہوا ۔ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ملکی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار68ہزار کی حد عبور کر گیا۔جہاں کاروبار کے دوران 100انڈیکس 473پوائنٹ اضافے کے بعد 68ہزار 229کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبارکے اختتام پر انڈیکس 67ہزار 756پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔جبکہ دوسری جانب روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی بھی گراوٹ کا شکار ہے۔کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2پیسے سستا ہوا ۔جسکے بعدامریکی کرنسی 277روپے 90پیسے میں فروخت ہورہی ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277روپے 92پیسے بند ہوا تھا۔

    Stock market اسٹاک مارکیٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں دہشتگردی کے سپانسر افغانستان میں موجود ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
    Next Article عید الفطر پرحکومت نے سرکاری طور پر چار چھٹیوں کااعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان

    جون 1, 2025

    داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار

    جون 1, 2025

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جب تک خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا فضل الرحمان

    جون 1, 2025

    داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار

    جون 1, 2025

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی

    جون 1, 2025

    کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق

    جون 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.