Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
    • زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ
    • کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    • محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    • خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف
    • بھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    اہم خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Strong earthquake tremors felt in various cities of Khyber Pakhtunkhwa including Peshawar and some other areas
    زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستا ن تھا شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 110 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف شہروں اور ملک کے بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

    پشاور: زلزلے کے جھٹکے صوابی، سوات، ملاکنڈ،باجوڑ ،چترال، مانسہرہ اور دیگر علاقوں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

    اس دوران گلگت بلتستان میں غذر کے گاہکوچ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں کوف وہراس پھیل گیا ۔

    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، مرکز ہندوکش ریجن افغانستان  اور گہرائی 110 کلومیٹر تھی ۔

    زلزلے سے کسی جگہ مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور بعض دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 27, 2025

    فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 27, 2025

    زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ

    اگست 27, 2025

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025

    فراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد

    اگست 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.