Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کر لیا
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کر لیا

    فروری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Successful candidates of PTI joined Sunni Ittehad Council as a party
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کے کامیاب امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کر لیا۔ اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران چئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ہونے کے باوجود ہم ابھی تک آزادہیں، ہمارے امیدوار سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے، قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحادکونسل میں شامل ہوں گے۔

    بیرسٹرگوہر  نے کہا کہ ہمارے امیدوار سنی اتحاد کونسل کو بطور پارٹی جوائن کریں گے اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن میں آج حلف نامے جمع کرائیں گے۔

    سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارا اتحاد 7سے 8سال پہلے سے ہے، ہمارا اتحاد غیرمشروط اور کسی مطالبے کے بغیر ہے۔پالیسی بانی تحریک انصاف اورپی ٹی آئی کی ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور ہائیکورٹ:تحریک انصاف کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد
    Next Article کرکٹ:بائیس فروری کو بلانڈ میں پاک بھارت ٹاکرا
    Web Desk

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.