Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Successful operations in 2 districts of Balochistan, 13 Indian-backed terrorists killed
    کارروائیاں کوئٹہ اور کیچ میں خفیہ اطلاع پر کی گئٰ، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں کوئٹہ اور کیچ میں کی گئیں ۔ 

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 30 ستمبر اور یکم اکتوبر کو بلوچستان میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسیز سے تعلق رکھنے والے 13 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلی کارروائی کوئٹہ ضلع میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس میں پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کی پوزیشنز کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

    اعلامیے کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت نواز 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دوسری کارروائی ضلع کیچ میں کی گئی جس میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو کامیابی سے تباہ کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندستان کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد علاقے میں کئی تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان پاک فوج نے ایک بار پھر ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں و ان کے سہولت کاروں کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    Next Article خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    webdesk

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.