Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
    اہم خبریں

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court rejects Shibli Faraz's plea to stop Senate elections on vacant seat
    علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت عالیہ کو شبلی فراز کی زیر التوا درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ۔

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شبلی فراز نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی اپیل پر کیس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت عالیہ کو شبلی فراز کی زیر التوا درخواست پر فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ۔

    عدالت نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ سینیٹ الیکشن مین مداخلت نہیں کریں گے ۔

    جسٹس حسن اظہر رضوی نے پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدوار بھی نامزد کر دیا ہے، جب امیدوار نامزد کردیا ہے تو حکم امتناع کیوں مانگ رہے ہیں، کل کتنی سیٹوں پر الیکشن ہے؟

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صرف ایک سیٹ پر الیکشن ہے، الیکشن کمیشن سے ہمیں بڑے بے آبرو کرکے نکالا گیا، آپ الیکشن پر حکم امتناع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
    Next Article سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.