Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی:بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی ہی 3 بہنوں کو مار ڈالا
    خاص خبریں جولائی 11, 2024

    صوابی:بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی ہی 3 بہنوں کو مار ڈالا

    Facebook Twitter Email
    Swabi Brother shot and killed his own 3 sisters
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی ہی 3 بہنوں کو موت کی نیند سلا دیا۔

    ذرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ زیدہ سٹی میں پیش آیا۔جدھر بھائی واردات کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 3 مقتول بہنوں کی عمریں 18سے لے کر 24سال کے درمیان ہیں، جبکہ اس کے برعکس گھر میں موجود باقی دو بہنوں نے چھپ کر اپنی جانوں کی حفاظت کی۔

    پولیس کے مطابق ایک بہن کی منگنی پر ملزم  نہایت ہی ناخوش تھا اور اس وجہ سے اس نے فائرنگ کر کے اپنی تین بہنوں کو قتل کردیا۔مقتول بہنوں کی والدہ پہلے ہی انتقال کر چکی ہیں اور جبکہ والد بہنوں کے ساتھ رہتے ہیں،مقتول بہنوں کا ایک بھائی دبئی میں بھی رہتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں  شروع کر دی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ہی تفیش بھی شروع کر دی گئی ہے۔

    Swabi صوابی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات سے تین افراد لاپتہ ہوگئے
    Next Article عوام کو آج سے آٹا نہیں ملے گا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.