Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری
    • نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:بغیر ستون اور کیل کے نایاب لکڑی سے خوبصورت مسجد تعمیر
    اہم خبریں

    سوات:بغیر ستون اور کیل کے نایاب لکڑی سے خوبصورت مسجد تعمیر

    مارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swat Beautiful mosque built with rare wood without pillars and nails
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں بغیر ستون اور کیل کے نایاب لکڑی سےخوبصورت مسجد تعمیر کی گئی ہے

    سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی میں دیار کی قیمتی لکڑی سے  8 سال کی مدت میں تیار کی گئی مسجد اپنی مثال آپ ہے۔دیار کی نایاب لکڑی مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اور اس پر  بنائے گئے خوبصورت نقش و نگار فن تعمیر کا ایک خوبصورت شاہکار ہیں،درو دیواراور مسجد کے منبر سمیت چھت اور فانوس تک دیار کی قیمتی لکڑی کے بنے ہو ئے ہیں، ایسی مسجد کی تعمیر ہے کہ کہیں ایک کیل بھی استعمال نہیں ہوئی،کوئی ستون بھی پوری مسجد میں نہیں ہے۔

    عمائدین علاقہ کا مسجد کی تعمیر سے متعلق کہنا ہے کہ  مسجد کی تعمیر میں 8 سال کا عرصہ لگا،تعمیر مسجد کی2001 میں شروع ہوئی اور 2008 میں مکمل ہو ئی،صرف دیار کی لکڑی مسجد کی تعمیرمیں استعمال ہو ئی ہے،ہر پھول لکڑی کا دوسرے پھول سے مختلف ہے جبکہ  تعمیر کے دوران ہاتھ سے کی گئی کندہ کاری کاریگروں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔مسجد کے منتظم محمد عمر کے مطابق سوات کے علاوہ کندہ کاری کا کام چنیوٹ اور رسالپور کے کاریگروں سے کرایا گیا ہے۔رمضان کے مہینے میں جبکہ مسجد میں لوگ  دور دور سے آتے ہیں اور لوگوں کا مسجد میں رش ہوتا ہے۔

    mosque Swat سوات مسجد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر عدالت نے جاری کر دیئے
    Next Article آئندہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا تباہ ہونے جا رہا ہے:کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ
    Mahnoor

    Related Posts

    دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف

    نومبر 26, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات

    نومبر 26, 2025

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف

    نومبر 26, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات

    نومبر 26, 2025

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری

    نومبر 26, 2025

    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.