براؤزنگ:Nowshera

مردان اور نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور۔الیکشن2024ء کیلئَے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظور اور مسترد کئے جانے کے حوالے سے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی جاری ہے۔