Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ
    • ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر
    • مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
    اہم خبریں

    ٹانک:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ

    مئی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tank Gunmen fired at the police van deployed on polio duty
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹانک میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس وین پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔

    خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک کے علاقے پنگ میں پولیس وین پولیو ویکسینیشن ٹیم کی حفاظت پر مامور ڈیوٹی دے رہی تھی۔اچانک نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی ۔
    وین میں ڈی ایس پی بمعہ نفری موجود تھے، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ہی نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔فائرنگ کے باعث پولیس وین کو جزوی نقصان ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کسی ملک کو فوجی اڈے نہیں دے رہا، ترجمان وزارت خارجہ
    Next Article چلاس:مسافر بس کھائی میں جاگری،20 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ

    جنوری 30, 2026

    ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر

    جنوری 30, 2026

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.