Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں تدریسی عمل معطل
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا میں تدریسی عمل معطل

    نومبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Teaching suspended in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے صدر عزیز اللہ کا کہنا ہے کہ آج سے اساتذہ نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا ہے، صوبے بھر سے پرائمری اساتذہ آج جناح پارک پشاور پہنچیں گے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں، ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کیلئے پشاور پہنچیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے کابینہ سے منظور شدہ اپ گریڈیشن کا فیصلے پر عمل نہیں کیا، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا اسمبلی میں وزرا کی تنخواہوں اور مراعات کا ترمیمی بل 2024 منظور
    Next Article 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کو فُل کورٹ کے سامنے رکھا جائے ،سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز کا چیف جسٹس کو خط
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

    جولائی 6, 2025

    کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی

    جولائی 6, 2025

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

    جولائی 6, 2025

    کراچی:رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق افرادکی تعداد 27 ہوگئی

    جولائی 6, 2025

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.