Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہرنائی کے علاقے غون غر سے 10 افراد اغوا کر لیے گئے
    اہم خبریں جون 20, 2024

    ہرنائی کے علاقے غون غر سے 10 افراد اغوا کر لیے گئے

    Facebook Twitter Email
    Ten people were kidnapped from Ghun Ghar area of ​​Harnai
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہرنائی (شاہ فہاد) زرغون غر میں شعبان کے پکنک پوائنٹ سے 10 افراد اغوا کر لیے گئے۔  لیویز کنٹرول روم کے مطابق  پچاس سے ساٹھ مسلح افراد نے پکنک منانے والوں کو گھیرے میں لیا اور ان میں سے  14 افراد کو ہمراہ لے گئے۔

    مسلح افراد نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد چار افراد کو چھوڑ دیا۔ مغویوں میں ایک شخص جس کا نام جہانزیب تعلق پشین سے ہے تاہم وہ آبادکار ہے۔ ایک اور شخص کا نام بصیر درانی بتایا گیا ہے۔ دیگر 8افراد کے بارے میں ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی کہ انکا تعلق کس علاقہ سے ہے۔

    مغوی افراد کو ضلع ہرنائی کی یونین کونسل زرغون غر شعبان سے اغواء کیا گیا جوکہ کوئٹہ کے قریب ہے۔ مسلح افراد نے سرکاری ریسٹ ہاوس اور بجلی کے پول پر کالعدم تنظیم کے جھنڈے بھی لگائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائی کورٹ:پولیس کو افغان موسیقاروں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم جاری
    Next Article سعودیہ میں شدید گرمی، 35 پاکستانیوں سمیت 920 حجاج جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.