Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعفرایکسپریس پردہشت گردوں کاحملہ،یرغمالی مسافروں کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری
    اہم خبریں

    جعفرایکسپریس پردہشت گردوں کاحملہ،یرغمالی مسافروں کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری

    مارچ 12, 2025Updated:مارچ 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack Jaffar Express
    Share
    Facebook Twitter Email

    جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 190 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ 30 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نے190مسافروں کوبازیاب کرالیا،اب تک 30 دہشت گردوں کوہلاک کیاجاچکا ہے،دہشت گردوں میں خودکش بمباربھی موجود ہیں،دہشتگردوں نے کچھ معصوم یرغمالیوں کوخودکش بمبارکےساتھ بیٹھایا ہوا ہے،خودکش بمباردہشت گردخودکش جیکٹیں پہنےھوئےہیں،دہشت گردخودکش بمبارمعصوم لوگوں کوڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں،سیکیورٹی فورسزیرغمالیوں میں خود کش بمباروں کی موجودگی کے باعث احتیاط سے کام لے رہی ہیں۔

    دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سےمسلسل رابطے میں ہیں،وفاقی وزیرداخلہ نےبلوچستان حکومت سےمکمل یکجہتی کااظہار،ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    دونوں رہنماؤں نےدہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لانے کے عزم کااعادہ کیا،محسن نقوی نےکہا بلوچستان میں امن کیلئےصوبائی حکومت کو تعاون فراہم کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان دلیر آدمی ہیں اور ہم مل کر دہشتگردوں کا صفایا کریں گے،دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

    گزشتہ روز بلوچستان کےعلاقے بولان پاس میں دہشت گردوں نے جعفر ایکسپریس کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں تین کمسن بچے شہید ہوئے،سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 104 یرغمالیوں کو بحفاظت رہا کروا لیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے سے متعلق پاکستان کی تجویز مان لی
    Next Article پاکستان کا باغیوں کے خلاف دوٹوک مؤقف، دہشتگردوں کے ساتھ نرمی نہیں برتی جائے گی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.