Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت
    • آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
    • زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!
    • بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب
    • بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آگیا
    • بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب
    • پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے

    ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The arrested members of the PTI assembly were brought to the parliament on a production order
    پی ٹی آئی اراکین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپیکر  ایاز صادق کی جانب سے گزشتہ روز پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔

    اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی، پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا گیا۔

    پی ٹی آئی کے 10 ارکان قومی اسمبلی میں وقاص اکرم شیخ، زین قریشی، ملک اویس، ملک عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زبیر خان، احد علی شاہ، نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت اور یوسف خان شامل ہیں۔

    پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر رکھا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    Next Article کرم:سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،3 اہلکار شہید،11زخمی،3 حملہ آور ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025

    زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!

    مئی 20, 2025

    بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب

    مئی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.