Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم:سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،3 اہلکار شہید،11زخمی،3 حملہ آور ہلاک
    اہم خبریں

    کرم:سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ،3 اہلکار شہید،11زخمی،3 حملہ آور ہلاک

    ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Clash in Karam, 3 security personnel martyred, 10 injured, 3 terrorists also killed
    وسطی کرم میں مناتو 152 ونگ ٹل سکاؤٹ کے اہلکاروں پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدہ :   مقامی ذرائع کے مطابق وسطی کرم میں  مناتو 152 ونگ ٹل سکاؤٹ کے اہلکاروں   پر دہشتگردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ خفیہ اطلاع کے بعد آپریشن مکمل کرکے واپس ہیڈکوارٹر جارہے تھے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی  جس میں کے نتیجہ میں 3 اہلکار شہید جبکہ 11 زخمی ہوئے ۔

    شہیدا اہلکاروں میں  سپاہی طارق، سپاہی اعجاز اور نائیک  اسد طاہر شامل ہیں،زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    صدہ :  دہشتگردوں کی فائرنگ سے  11 اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔

    مقامی ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔

    سیکویرٹی  اہلکاروں کو علاقے  میں کالعدم ٹی ٹی پی کے    کاظم گروپ کے دہشتگردوں  کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس پر علاقہ میں آپریشن کیا جا رہا تھا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے
    Next Article عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.