Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟
    • بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی
    • سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
    • بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
    • لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب، کئی چیک پوسٹیں تباہ
    • مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
    • بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قائداعظم محمدعلی جناحؒ کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے
    اہم خبریں

    قائداعظم محمدعلی جناحؒ کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

    دسمبر 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کی سیاست کے آغاز کے کچھ عرصے بعد ہی انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہوئے۔

    آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب ہوئی جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق چوبند دستے نے مزار پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے، مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے مزارپرپھول رکھے فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے۔

    قائد اعظم نے مسلمانوں کیلئے علیحدہ ملک کے قیام کیلئے شروع کی گئی تحریکِ آزادی کو گلی گلی پہنچایا اور 14 اگست 1947ء میں ان کیلئے الگ ریاست حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، وہ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے۔

    پروفیسر جامعہ اردو ڈاکٹر توصیف کے مطابق قائد اعظم نے جس پاکستان کا خواب دیکھا اس کی عملی شکل انہی کے افکار پر عمل سے ممکن ہے۔

    مسلمانوں کے حقوق اور علیحدہ وطن کے حصول کیلئے انتھک جدوجہد نے قائد اعظم کی صحت پر منفی اثرات مرتب کئے، قیامِ پاکستان کے ایک سال بعد 11 ستمبر 1948ء کو محمد علی جناح خالقِ حقیقی سے جاملے۔

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکا قائداعظم کےیوم ولادت پرپیغام میں کہا پوری قوم بانی پاکستان کو انتہائی عقیدت اوراحترام کے ساتھ یاد کرتی ہے،محمد علی جناحؒ آج بھی ہم سب کیلئےمشعل راہ ہیں،انکے غیرمتزلزل قوت ارادی نے مسلمانوں کو عظیم مقصدکیلئے بہادری سےمقابلہ کرنےکاعزم دیا،اصول پسندی، دیانت اور یقین کی وجہ سے مخالفین بھی ان کی عزت کرتے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسیحی برادری کو کرسمس کے پرمسرت موقع پرمبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت
    Next Article بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد، کوئٹہ میں منفی 2 حرارت ریکارڈ
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈرونز کے پیچھے کا ڈرامہ: بھارت کی میڈیا جنگ یا عسکری کامیابی؟

    مئی 9, 2025

    بھارتی جارحیت کے باوجود آپریشن سندور کی ناکامی

    مئی 9, 2025

    سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ

    مئی 9, 2025

    لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری

    مئی 9, 2025

    بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.