Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف
    • 27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی
    • پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
    • نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھائی بہن کو نقل کروانے کے لیےپولیس اہلکار بن گیا
    اہم خبریں

    بھائی بہن کو نقل کروانے کے لیےپولیس اہلکار بن گیا

    مارچ 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The brother became a policeman to copy the sister
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں بھائی بہن کو نقل کروانے کے لیےپولیس اہلکار بن گیا,تاہم امتحانی مرکز پہنچتے ہی اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے قصبے پاتور میں واقع شبابو اردو ہائی اسکول میں بہن بارہویں جماعت کے امتحان میں شریک تھی۔کافی سوچنے سمجھنے کے بعد 24 سالہ انوپم مدن خاندرے نے جعلی پولیس افسر کا بہروپ دھار کر امتحانی مرکز جانے کا منصوبہ بنایا۔

    اسکے ہاتھ اس مقصد کے لیے پولیس یونیفارم لگی جسے پہن کر امتحانی مرکز میں وہ داخل ہوگیا لیکن اس وقت اس کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ گیا جب اصل پولیس ٹیم کے ایک انسپکٹر کی سربراہی وہاں پہنچی۔گھبرائے ہوئے نوجوان نے ٹیم کو دیکھ کر سیلوٹ کیا جس پر پولیس ٹیم کو شک ہوا اسکی جب تلاشی لی گئی تو اس کے پاس سےنقل کا مواد اور جعلی پولیس کارڈ برآمد ہوا،اسے جس پر گرفتار کر لیا گیا۔

    brother policeman Sister بھائی بہن پولیس اہلکار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیاخیبر پختونخوامیں لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،یا پی ٹی آئی دھاندلی سے جیتی،سراج الحق کا انکشاف
    Next Article ٹیم کے جیتنے کی خوشی زیادہ ہے،سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں،عثمان خان
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025

    پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

    نومبر 5, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.