Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کا معاملہ حل
    پشاور سٹی جنوری 1, 2024

    پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کا معاملہ حل

    Facebook Twitter Email
    پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میں‌ہمسایہ قاتل نکلا۔
    کئی ماہ قبل قتل ہونے والے عامرسہیل کے قتل میں ہمسایہ قاتل نکلا جس نے زمینیات کے معاملے ميں اسے قتل کر کے غائب ہوگیا تھا.پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
    بڈھ بیر پولیس کو کچھ عرصہ قبل مقتول عامر سہیل کی بندوقی حملے سے چھلنی ہوئی نعش برآمد ہوئی تھی۔
    ایس ایچ او بڈھ بیر ناصر فرید خٹک کے مطابق قتل کیس کو ٹریس کرنے کیلئے رشتہ داروں کو شامل تفتیش کرنے سمیت مختلف شواہد پر کام کیا گیا جس کے دوران ملزم تک رسائی حاصل کی گئی۔
    18 سالہ مقتول عامر سہیل کے اندھے قتل میں کامران ولد سفیر ساکن بازید خیل ملوث ہے جس نے معمولی تنازعہ پر اس کیساتھ بحث ومباحثہ کیا اور اسے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ ملزم کیخلاف ممتاز خان نے باقاعدہ دعویداری کر دی جس پر اسے حراست میں لیا گیا۔

    case crime peshwar solved
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article126گھنٹوں تک مسلسل گانا گانےوالی خاتون گینیزورلڈریکارڈمیں شامل
    Next Article افغان طالبان کا سینئر وفد نئے سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.