Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
    • سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    • پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری
    • پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلی خیبر پختونخوا نے سنگجانی میں قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا
    اہم خبریں

    وزیراعلی خیبر پختونخوا نے سنگجانی میں قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا

    اکتوبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa termed the attack on the vehicles of prisoners in Sangjani as a drama
    ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں،گنڈاپور کی دھمکی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب قیدی وینز پر حملے سے متعلق  کہا کہ ملک کے اندر لاقانونیت کا رواج قائم کردیا گیا، آج ہمارے وزیر، ایم این اے اور ورکرز کی ضمانت ہوئی، ضمانت کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

    علی امین گنڈا پور نے قیدی وینز پر حملے کو پولیس کا ڈرامہ قرار دے دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس سے مخاطب ہوکر کہا کہ جس طریقے سے آپ نے یہ ڈرامہ شروع کیا اور آئے روز یہ ڈرامہ کرتے آرہے ہیں یہ آپ کو بند کرنے پڑیں گے۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے الزام لگایا کہ جیل لے جاتے ہوئے ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، ڈرامہ رچا کر قیدیوں کو وین کے تالے توڑ کر نیچے کھڑا کردیا گیا، ایک ڈرامہ رچایا گیا کہ یہ لوگ فرار ہو رہے ہیں، میرے پاس ویڈیو اور ثبوت ہیں۔

    وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسلام آباد پولیس سے مخاطب ہوکر کہا کہ جس طریقے سے آپ نے یہ ڈرامہ شروع کیا اور آئے روز یہ ڈرامہ کرتے آرہے ہیں یہ آپ کو بند کرنے پڑیں گے۔

    انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ وارننگ دے رہا ہوں اس طرح کے ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں، کسی کو کچھ بھی ہوا تو ایس ایچ او ترنول اور ڈی پی او ذمہ دار ہوں گے، ڈی آئی جی، آئی جی اور پھر وزیر داخلہ ذمہ دار ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی 24رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں
    Next Article تحریک انتشار نے قیدی وینزپرحملہ کیا،ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 حملہ آور گرفتار کرلئے،عطا تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات

    اکتوبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی سیٹ پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

    اکتوبر 29, 2025

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

    اکتوبر 29, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات

    اکتوبر 29, 2025

    جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.