Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے،اعلاميه جاري
    اہم خبریں نومبر 12, 2024

    آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے،اعلاميه جاري

    Facebook Twitter Email
    The constitutional benches will hear the cases from November 14 and 15, the announcement continued
    کمیٹی نے فیصلہ کیا پہلے پرانے کیسز کو ترجیح دی جائے گی، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آئینی بینچز کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ چھ دستیاب ججز 14 اور 15 نومبر سے آئینی کیسز سنیں گے۔

     اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  آئینی بینچز کی تشکیل اور مقدمات کی سماعت کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آج  ایک گھنٹہ طویل اہم اجلاس ہوا جس میں جسٹس جمال مندو خیال نے شرکت کی جبکہ جسٹس محمد علی مظہر کراچی میں ہونے کی وجہ سے ٹیلی فون پر شرکت کرسکے۔ اجلاس میں آئینی بنچز کیلئے کیلئے مشاورت کی گئی۔

    اعلامیے کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے جس کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی زیرصدارت آئینی بینچز کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس ہوگا۔

    اجلاس میں کمیٹی کو رجسٹرار سپریم کورٹ نے ان کیسز سے متعلق بتایا جو آئینی بینچز میں جانے ہیں،کمیٹی نے فیصلہ کیا پہلے پرانے کیسز کو ترجیح دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس عائشہ ملک 14 اور 15 نومبر کو دستیاب نہیں ہوں گی۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ باقی چھ دستیاب ججز 14 اور 15 نومبر کو آئینی کیسز سنیں گے، اس حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو مقدمات سماعت کیلیے مقرر کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت! پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
    Next Article استور: باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی نے لانگ مارچ 4 اکتوبر تک موخر کرنے کا اعلان کردیا

    ستمبر 25, 2026

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.