Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش
    • چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار
    • اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی
    • بلوچستان میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد
    • ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان کالعدم ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر حکمت عملی بنانے پر اتفاق
    • 10 مئی کے بعد ایک نیا پاکستان معرض وجود میں آیا،وزیراعظم شہبازشریف
    • باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکہ،2 اہلکار شہید ،18 زخمی، ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم اور قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا خیر مقدم
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم اور قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا خیر مقدم

    جون 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The decision on reserved seats established the supremacy of the Constitution and ensured the correct interpretation of the law, welcomed by the Prime Minister.
    اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں اور حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی جانب سے جاری اہم فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت کے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

    وزیراعظم نے قانونی ٹیم کی انتھک محنت پر ان کی پذیرائی کی ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی ۔

    وزیراعظم کا اپنے ردعمل ممیں مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں اور حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کی مشکلات تھم نہ سکیں، مخصوص نشستوں سے بھی محروم ہو گئی
    Next Article دریائے سوات میں طغیانی سمیت حالیہ بارشوں سے صوبے میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

    اگست 13, 2025

    چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار

    اگست 13, 2025

    اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یومِ آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

    اگست 13, 2025

    چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار

    اگست 13, 2025

    اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی

    اگست 13, 2025

    بلوچستان میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد

    اگست 13, 2025

    ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    اگست 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.