Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    • پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد
    • مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل
    • گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک
    • پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    خاص خبریں اکتوبر 28, 2026

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    Facebook Twitter Email
    Order to hold local elections in Khyber Pakhtunkhwa immediately
    خیبرپختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، اس کو دوسرے مرحلے میں کرایا جائے گا، الیکشن کمیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فيصلہ سناتے ہوئے صوبے ميں فوری طور پر مقامی انتخابات کرانے کا حکم دے ديا ،اليکشن کميشن نے صوبے میں انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت بھی کردی ۔

    اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا، جبکہ متعلقہ ونگ کو انتخابی شیڈول پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے حکم نامے کے مطابق جن اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل ہوچکی ہیں، وہاں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے، جبکہ جن اضلاع میں حلقہ بندیاں نہیں ہوئیں، وہاں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، اس کو دوسرے مرحلے میں کرایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 28, 2026

    پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 28, 2026

    پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.