Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    • پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد
    • مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل
    • گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک
    • پورٹ قاسم: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کراچی انڈسٹریل پارک کے قیام کی منظوری
    • صحت کارڈ پلس پروگرام: خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    افغانستان اکتوبر 28, 2026

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan has termed the Afghan Taliban's statement regarding firing at the Pakistan-Afghanistan border as false and fabricated.
    طالبان رجیم کے نام نہاد سرکاری ترجمانوں کے ایسے جھوٹے اور بے وقعت بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، وزارت اطلاعات کا فیکٹ چیک
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے سے متعلق افغان طالبان کے بیان کو جھوٹا، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ، وزارت اطلاعات نے بتایا کہ طالبان رجیم کے نام نہاد سرکاری ترجمانوں کے ایسے جھوٹے اور بے وقعت بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ 

    اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیک کے مطابق انگور اڈہ سرحدی واقعے پر افغان طالبان کی جھوٹے بیانیے کی تازہ کوشش ایک بار پھر ان کے فریب پر مبنی طرزِ عمل کی عکاسی کرتی ہے ۔

    وزارت اطلاعات و نشریات نے مزید کہا کہ طالبان رجیم کے نام نہاد سرکاری ترجمانوں کے ایسے جھوٹے اور بے وقعت بیانات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، غیر نمائندہ طالبان رجیم اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے ۔

    وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان فورسز نے پاکستانی حدود میں غیر مسلح شہریوں پر بلااشتعال فائرنگ کی اور مارٹر گولے برسائے، طالبان رجیم کی یہ بلااشتعال فائرنگ اس کے سرپرست بھارت کی ہدایات اور اس کے پراکسی عناصر کے طے کردہ طریقہ کار کا تسلسل ہے ۔

    فیکٹ چیک کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان فورسز کی 7 پوسٹیں تباہ کر دیں، جس کے نتیجے میں افغان طالبان کو بھاری جانی و مادی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑ ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 28, 2026

    پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا پولیس اور انتظامیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 28, 2026

    پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026

    مردان کی بخشالی روڈ 10 روز میں مکمل: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا 6 سالوں سے زیرِ التوا منصوبہ 10 روز میں مکمل

    اکتوبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.