Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قیام پاکستان بلاشبہ انتھک قربانیوں اور محنت کا ثمر ہے،علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    قیام پاکستان بلاشبہ انتھک قربانیوں اور محنت کا ثمر ہے،علی امین گنڈاپور

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The establishment of Pakistan is undoubtedly the result of tireless sacrifices and hard work, Ali Amin Gandapur
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ قیام پاکستان بلاشبہ انتھک قربانیوں اور محنت کا ثمر ہے

    یوم پاکستان کی مناسبت سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے کہا ہے کہ قیام پاکستان بلاشبہ انتھک محنت اور قربانیوں کا ثمر ہے۔اعلامیہ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مملکت خداداد کی بقاء، سلامتی و استحکام میں سب کو مل کر اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آئیں اس دن عہد کریں کہ ایمانداری کےساتھ ہم اس امانت کی حفاظت کریں اور ان نظریات اور افکار  پر کاربند رہیں جو پاکستان کے حصول کی بنیاد ہیں۔

    Ali Amin Gandapur علی امین گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور,آج خیبرپختونخوا کی ممتاز شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کئےجائیں گے
    Next Article عماد وسیم نے انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.