Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دفتر خارجہ نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کی پاکستان دورے کی تردید کر دی
    اہم خبریں

    دفتر خارجہ نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کی پاکستان دورے کی تردید کر دی

    مارچ 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) ترجمان دفتر خارجہ نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کی پاکستان دورے کی سختی سے تردید کی ہے۔

    ترجمان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای آئی وفد کے پاکستان دورے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں، آئی اے ای آئی سے کسی آفیشل نے حالیہ دنوں میں پاکستان کا دورہ نہیں کیا ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مستقبل میں بھی آئی اے ای کے حکام کے ساتھ پالیسی سطح پر کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے۔

    دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای اے ڈائرکٹر جنرل نے گزشتہ سال فروری میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جس کے بارے میں میڈیا کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی تھی

    یاد رہے یہ بیان وزارت خارجہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے ردعمل میں جاری کیا ہے جسمیں بتایا گیا تھا کہ آئی اے ای اے کے وفد کی پاکستان دورے کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر پی ایس ایل نائن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، قومی سلامتی پر بریفنگ دی گئی
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.